the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔27۔جنوری(اعتماد نیوز)شہر حیدرآباد سٹی پولیس نے تنشک جیولرس میں بھاری سرقہ کے معمہ آج حل کر دیا ہے۔ چنانچہ پولیس نے اس کیس کے ملزمین کی حیثیت سے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ ان دو افراد کی شناخت کرن اور آنند کی حیثیت سے کرلی گئی۔ سٹی پولیس کمشنر انوراگ شرما نے کہا کہ اس کیس میں متعلقہ پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمین کی نشاندہی کی۔بتایا جاتا ہے کہ مکمل احتیاط کے



ساتھ سرقہ کا پلان بنایا تھا۔ چنانچہ انہوں نے سرقہ کے دوران کسی بھی مشکوک چیز کو نہیں چھوا جسکے ذریعہ پولیس سارقوں کی نشاندہی کر سکیں۔ انہوں نے اسکے علاوہ اپنے ہاتھوں اور پیروں میں پلاسٹک کے کورس کو پہن کر جیولری کی دکان میں داخل ہوئے۔اسکے ساتھ ساتھ انہوں نے پولیس کے کتوں کو گمراہ کرنے کے لئے جیولری شوروم کے مقام سرقے پر مرچی پاؤڈر کا استعمال کیا۔سٹی پولیس کمشنر نے کہا کہ اس وقت ان دونوں کے قبضہ سے 5.98 کیلو سونے کے زیورات کو ضبط کر لیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.